نیا پاکستان، وفاقی حکومت نے ایک خاتون وفاقی وزیر کے بھانجے کو 17 لاکھ روپے ماہانہ اور بھاری مراعات کے ساتھ سرکاری نوکری دے دی

نیا پاکستان ۔وفاقی حکومت نے ایک خاتون وفاقی وزیر کے بھانجے کو 17 لاکھ روپے ماہانہ   اور بھاری مراعات کے ساتھ سرکاری نوکری دے دی ۔یہ نوکری پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرحان شفیع کو دی گئی ہے جو ایک بھاری بھرکم وفاقی وزیر کے بھانجے ہیں ان کے تقرر مزید پڑھیں