سندھ حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں کو ناکافی قرار اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا

owais qadir shah minister transport

 کراچی: سندھ حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں کوناکافی قرار اورسی این جی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے، اویس شاہ  وزیرٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہوفاق کو 15 روپے نہیں بلکے30 روپے تک پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنی چاہیے تھی،‏وفاق نے پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی کلوکی مزید پڑھیں