مطالعۂ پاکستان، حملہ آور اور مفتوحین

Nurulhuda Shah urdu writer

جنگوں، حملہ آوروں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے وقت قاری کو اپنی گہری نگاہ اس زمین اور قوم اور ان کے حالات اور تہذیب پر رکھنی چاہیے، جس پر حملہ کیا گیا۔ جسے فتح کیا گیا۔ مفتوح زمین کے لوگ انسانی المیے کے بدترین منظر سے گزرتے ہیں۔ وہ لڑتے بھی ہیں۔ مزاحمت بھی کرتے مزید پڑھیں