سال 2019، پاکستانی میڈیا کو سخت پابندیوں، سختیوں، قتل اور سنسرشپ کے مسائل کا سامنا رہا

صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ملک بھر میں سات صحافیوں کو قتل اور 15 سے زائد کو زخمی کر دیا گیا انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت 35 مقدمات میں 60سے زائد صحافیوں کو نامزد کیا گیا کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزنے پاکستان میڈیافریڈم رپورٹ 2019جاری کر دی کراچی  :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماء سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، عبدالغفور حیدری، ایمل ولی خان اور سید خورشید احمد شاہ بھی موجود ہیں [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

باغ جناح میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی جھلکیاں

کراچی: 25 جولائی کو متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر موجود تھا، باغ جناح کے وسیع و عریض میدان میں تیار کیاگیا پنڈال کھچا کھچ بھر گیا، خواتین انکلوژر میں کرسیاں کم پڑ گئیں۔  منتظمین کے مطابق جلسہ گاہ میں لگائی گئی 45 ہزار کرسیاں شرکا کے لیے کم پڑ گئیں۔ مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات 

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سے امن کے لیے دی جانے والی تعلیمات اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوہرہ کمیونٹی کا ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کی روشن خیالی کی توثیق کی ہے : وزیر خارجہ

دورے سے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کی روشن خیالی کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دورے سے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مزید پڑھیں