نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کرنے والے آسٹریلوی باشندے کی پاکستان کے سفر کی کہانی

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کرنے والے آسٹریلوی باشندے tarrant brenton harreson کی پاکستان آمد کی ٹریول ہسٹری تفصیلات سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق اس نے پی آئی اے سے پاکستان کا سفر کیا لاہور اسلام آباد ائیرپورٹ پر اس کی آمد کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے وہ 18 اکتوبر 2018 مزید پڑھیں