سینئر صحافی ریاض اینڈی کورونا وائرس کا شکار

riaz andi senior journalist coronavirus

نجی ٹی وی کےسینئر صحافی ریاض اینڈی سے کنوینئر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان عمیرعلی انجم کارابطہ طبیعت دریافت کی، فی الحال گھرمیں آئیسولیشن میں ہوں،ریاض اینڈی، نیوزایکشن کمیٹی پاکستان سمیت صحافی برادری آپ کے ساتھ ہے،کنوینر نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کسی بھی سطح پرہماری ضرورت پیش آئے ہم ساتھ کھڑے ہیں،کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان عمیرعلی مزید پڑھیں