پی ایس ایل 4 کی اختتامی تقریب، سانحہ نیوزی لینڈ پر ایک منٹ کی خاموشی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار انعقاد ۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے گراﺅنڈ میں موجود تماشائیوں سے درخواست کی کہ وہ اپنی نشستوں پر کھڑے ہوجائیں، تماشائیوں کے کھڑے ہونے کے بعد سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک مزید پڑھیں