
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے والوں کی گرفتاریوں کی تیاریاں ہو رہی ہیں ساتھ ہی یہ خبر بھی آگئی ہے کہ پرائیویٹ بجلی گھروں کی مہنگی بجلی اور عوام سے لوٹ مار کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور بڑے پیمانے پر اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔ ا مزید پڑھیں