سندھ مدرسہ بورڈ پسماندہ بالخصوص کراچی کے دیہی علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ مدرسہ بورڈ خان بہادر حسن علی آفندی نے 1885 میں قائم کیا تھا اور یہ ایک قدیم اور معتبر بورڈوں میں سے ایک ہے جوکہ پسماندہ بالخصوص کراچی کے دیہی علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلیے کوشاں ہے۔ انھوں نے یہ بات مزید پڑھیں

اوپن سیل کےذریعے 5 ملین ٹن گندم برآمد کرنے،792 کے وی کے رینیوایبل پلانٹس کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لیے صوبائی گرڈ کمپنی کا قیام

کراچی . سندھ کابینہ کا ایک ہفتے میں آج دوسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں اوپن سیل کےذریعے 5 ملین ٹن گندم برآمد کرنے،792 کے وی کے رینیوایبل پلانٹس کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لیے صوبائی گرڈ کمپنی کا قیام ، عبدالمجید برگھڑی انسٹیٹیوٹ برائے لینگویج انجینئرنگ کے بل کی منظوری ۔ اجلاس وزیراعلیٰ مزید پڑھیں