یوروکریسی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ حملوں سے وزیر اعظم اور تحریک انصاف بڑے پیمانے پر اپنے اور عوام کیلئے مزید پریشانی پیدا کرسکتی ہیں

Munazza Gillani urdu columnist urdu writer women

گڈ گورننس کی بنیاد آزادی کے اصولوں، فکر، تقریر، مساوات، شفافیت اور برابری پر قائم ہوتی ہے۔ اگر پاکستان میں حکمرانی کے انداز کو جانچنے کی کوشش کی جائے تو نوکر شاہی جسے انگریزی میں بیورو کریسی کہتے ہیں، کا جائزہ لئے بغیر نامکمل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ پاکستان کے ناقص طرز حکمرانی اور مزید پڑھیں