پاکستان میں امریکی سفیر مسٹر پول ڈبلیو جونز کی خصوصی تحریر

US Ambassador Mr Paul W Jones Special Article

وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کی خوشحالی میں اضافہ کی خاطر باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ اس ضمن میں کچھ اقدامات کا ذکر درج ذیل ہے کہ پاک امریکہ شراکت کس طرح دونوں رہنماؤں کے تصورکی تکمیل میں مصروف عمل مزید پڑھیں