شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ دردسر بن گئی

شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی پارکنگ درد سر بنی ہوئی ہے شہریوں کے لئے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں ٹریفک جام کے مسائل اسی وجہ سے ہیں لوگوں کا بازاروں مارکیٹوں سے گزرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔غیر قانونی مزید پڑھیں