
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے اور معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے جس پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اور مراعات دی گئی ہیں اس پر عمومی طور پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے اور فاسٹ ٹیکس کے حوالے سے مزید پڑھیں