
کویت میں حالیہ برسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی آموں کی نمائش اس سیزن میں 30 جون سے شروع ہوگی یہ اپنی نوعیت کی پانچویں نمائش ہیں جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں منتظمین پر اعتماد ہیں کہ یہ نمائش پچھلی نمائشوں سے بھی زیادہ کامیاب اور مقبول ثابت ہوگی پاکستان مزید پڑھیں