
خوابوں کے بادشاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کپتان کے وزراء بھی جیل کے اندر ہوں گے اور عمران بھی کہے گا مجھے کیوں نکالا؟منظوروسان کہتے ہیں کہ جون جولائی کا مہینہ اہم ہوگا کوئی جیل میں ہوگا تو کوئی باہر صرف نواز مزید پڑھیں