
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو عدالتی سزا کے باوجود پارٹی عہدہ دیے جانے پر کی جانے والی تنقید کا سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جواب دیا ہے۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ قریشی صاحب آپ جہانگیرترین کا تو کچھ کر نہیں مزید پڑھیں