
سید شبر زیدی کے بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعیناتی نے ایک بار پھر ایف بی آر کے افسران میں شدید تحفظات اور تنازعات کو جنم دیا ہے اور ان میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے. ایف بی آر کے افسران نے مقتدر حلقوں کو سید شبر زیدی کی بحیثیت چیئرمین تقرری کے مزید پڑھیں