پاکستان کی مشہور ٹی وی اینکر مونا عالم کا بچپن لوٹ آیا

پاکستان کی مشہور ٹی وی اینکر مونا عالم جو پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے اپنی جارحانہ اور دھواں دار باتوں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں ہمیشہ خوشگوار موڈ میں رہتی ہیں اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو انجوائے کرتی ہیں سوشل میڈیا پر انھوں نے ایسی ہی ایک خوشی کی تصویر لگائی مزید پڑھیں