بھارت کب تک دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے گا؟

پلوامہ 2 نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ اس بات کی کیا گارنٹی ھے؟ خطے میں امن اور استحکام سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس کا تعلق براہ راست مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی غاصبانہ پالیسی اور کاروائیوں سے ہے جس کے نتیجے میں مسلسل فریڈم فائٹرز متحرک رہیں گے اور اپنی آزادی اور بقا کے لیے مزید پڑھیں