’مومنہ کو ہلدی میں کس نے ڈبو دیا؟‘

momina pakistani coke studio singer

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی سریلی آواز کے چرچے ہوں یا نہ ہوں لیکن ان کی خوبصورتی کی ایک دنیا دیوانی ہے۔ کوک سٹوڈیو میں نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے ساتھ’ گائے گئے گانے آفرین آفرین‘ نے مومنہ کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔ لیکن اس گانے پر بھی مزید پڑھیں