پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

قیمتوں میں اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے، حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتی، موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےآئین کےآرٹیکل77کی خلاف ورزی کی ہے، حکومت کوحکم دیا جائے کہ قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، موجودہ حکومت نےصوابدیدی اختیارات استعمال کرکےعوام پرظلم کیا ہے، مولوی مزید پڑھیں