انڈیا والے ایک کیمرے والی لڑکی سے ڈرتے ہیں

mohsin shafiq urdu writer camera girl india

بچپن سے ہی مجھے اخبار پڑھنے اور اخبار میں چھپی تصاویر دیکھنے کا شوق رہا ہے، اکثر اوقات کسی اخبار میں یا ٹی وی پر جنگ کے دوران برستے بموں، اڑتے انسانی چیتھڑوں، گولیوں، گرتے فوجیوں، زمیں بوس ہوتی عمارتوں اور خصوصاً مقبوضہ کشمیر کی تصاویر یا ویڈیوز دیکھ کر میں بہت سوچتا تھا کہ مزید پڑھیں