نیب کو مطلوب مرکزی ملزم محسن حبیب کون ہے ؟

سپریم کورٹ نے نیب کو مطلوب اہم ملزم محسن حبیب کو پیش نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور نیب حکام کو حکم دیا تو اسے اگلی سماعت پر پیش کیا جائے ۔ آخر یہ محسن حبیب ہے کون۔ ۔جس کا نام نیب کیس میں بھی ہے اور سپریم کورٹ میں بھی مزید پڑھیں