وہ ہر حکمران کے دربار میں سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں

muhammad akram chaudhry urdu columnist

عوام کی خدمت اگر خالق کی رضا کے لیے کی جائے تو اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔ جتنا سکون اور اطمینان کسی کی مدد کے بعد حاصل ہوتا ہے اس کا اندازہ کم لوگوں کو ہے۔ یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کا حقیقی لطف وہی اٹھاتے ہیں جو بے لوث ہو کر مزید پڑھیں