مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

گزشتہ دنوں پاکستان کے مشہور بزنس مین سیاستدان اور سفارت کار مرزا اشتیاق بیگ نے اپنی رہائشگاہ پر چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ۔جس میں چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ انتہائی باوقار انداز میں شریک ہوئے ۔اس موقع پر ان مزید پڑھیں