پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کو قومی احتساب بیورو نیب نے طلب کرلیا

Mir Shakil ur Rahman nab md geo jang group

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ / جیو ک میر شکیل الرحمان کو قومی احتساب بیورو نیب نے پلاٹ لینے پر جواب دینے کے لیے طلب کیا ہے۔ نیب لاہور سے جاری کیے گئے نوٹس میں میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو پانچ مارچ کو پیش ہونے کے لیے کہا گیا مزید پڑھیں