وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نئے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نئے برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر مکی نتھاوریناکس Mr. Mike Nithavrianakis کی ملاقات۔  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، ٹریڈ اور کامرس پر بات چیت ،  وزیراعلیٰ سندھ نے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر کو کراچی میں تعیناتی پر مبارکباد دی۔  وزیراعلیٰ سندھ نے نئے سفارتکار کو تھر کا دورہ مزید پڑھیں