میرے پاس تم ہو” دیکھ کر دانش تیمور نے عائزہ خان سے کیا کہا؟ حقائق پہلی مرتبہ ریما خان کے پروگرام میں منظرعام پر آگئے”

پاکستانی ڈرامے کی تاریخ میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو ۔کو دیکھنے کے بعد دانش تیمور نے عائزہ خان سے کیا کہا ۔یہ بات ریما خان رمضان المبارک میں اپنی خصوصی نشریات کے ذریعے عوام کے سامنے لے آئیں ہیں ریما خان نے آج ٹی وی پر عائزہ مزید پڑھیں

میرے پاس تم ہو – کی سکول ٹیچر حرا مانی کی مقبولیت میں اضافہ

میرے پاس تم ہو‘ میں ایک سکول ٹیچر کے کردار نےحرا مانی کی مقبولیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ خصوصی گفتگو میں حرا نے اپنے موجودہ اور مستقبل کے کرداروں کے بارے میں بات کی-حرا مانی کا شمار پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ مارنگ شو کی میزبانی سے اپنے سفر کا آغاز مزید پڑھیں

ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں رومی کا کردار ادا کرنے والے شیث سجاد گل کے ساتھ خصوصی گفتگو

ہر گھر میں دیکھے جانے والا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ نے شائقین کے دلوں کو موہ لیا ہے۔ اس کا ہر کردار عوام الناس میں مقبول ہے۔ اس ڈرامے میں ایک ایسا کردار بھی ہے جو بہت ہی کیوٹ ہے جسے صرف بچے ہی نہیں بلکہ بڑے بھی دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ جی مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی مقبولیت ’گیم آف تھرونز‘ کی مقبولیت سے زیادہ

آئی ایم ڈی بی (انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس) کی رینکنگ میں ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی مقبولیت کا انداز اس سے ہو سکتا ہے کہ یہ ’گیم آف تھرونز‘ کی مقبولیت سے زیادہ دور نہیں ہے-پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے لیے سال 2019 بہت اچھا رہا۔ رواں برس نہ صرف کئی ڈراموں نے مزید پڑھیں