نیا پاکستان ۔۔۔ ادویات کی قیمتوں میں سو فیصد تک اضافہ ۔۔۔ عوام پریشان

وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان مہنگائی کی ایسی لہر لے کر آیا ہے کے ادویات کی قیمتیں بھی سو فیصد تک بڑھ گئی ہیں جس کی وجہ سے عوام سخت پریشان ہیں چند روز پہلے تک جو ادویات کم قیمت پر مل رہی تھی اب ان کی قیمتوں میں اچانک سو فیصد تک اضافہ مزید پڑھیں