
غیر معیاری قرار دی جانے والی ادویات کی فروخت فوری طور پر بند کرنے اور ان کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم ۔ فیصلہ حکومت نے ڈرگ لیبارٹری کی رپورٹ آنے کے بعد کیا ۔ مذکورہ کمپنی نے بھی اپنی غلطی کو تسلیم کر لیا ۔ مختلف ادویات کو غیرمعیاری قرار دے دیا گیا مزید پڑھیں