حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے محکمہ صحت میں اپنی پوسٹنگ کے مقام پر فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں سیکرٹری صحت سندھ کی ہدایت پر ایس او جنرل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے حکم نامے کا اطلاق میٹرنٹی مزید پڑھیں

کینسر کو شکست دینے والی ڈاکٹر فرح کی کہانی

پاکستانی معاشرے میں خواتین کو ان کے خواب پورے کرنے کا کم ہی موقع ملتا ہے جس کی بنیادی وجہ معاشرتی اقدار ہے،جب کسی خاتون کی شادی ہوجائے تو گھرداری، بچے ،شوہراور سسرال وغیرہ میں پھس کر رہ جاتی ہے۔فرح خان کا تعلق ایسے پڑھے لکھے اورباذوق خاندان سے ہے جنہوں نے ناصرف ان کا مزید پڑھیں