رات کی تاریکی میں ہونے والے اس اچانک حملے کو پاک فوج کے بہادر سپوتوں نے پسپا کرکے رکھ دیا

mazhar barlas 1965 war column

1962میں چین کی بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی تو چینیوں نے پاکستان کو پیغام بھیجا کہ آپ کشمیر کا مسئلہ حل کر لیں۔ اقوامِ متحدہ سے انصاف کی توقع لگانے والے پاکستان نے ایک بڑی عالمی طاقت کے کہنے پر یہ سنہری موقع ضائع کر دیا۔ 1965میں بھارت نے پہلے لاہور اور پھر سیالکوٹ کو مزید پڑھیں