پاکستان میں تعینات جرمن سفیر نے شیروانی پہن لی

جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر پاکستان میں بہت مشہور ہو چکے ہیں انہوں نے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار مختلف انداز میں کئی مواقع پر کیا ہے اب انھوں نے شیروانی بھی پہن لی ہے انہوں نے اپنے دوستوں کو سرپرائز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاتے جاتے میں نے شیروانی بھی بنوا مزید پڑھیں