جی چاہتا ہے شہباز شریف کی طلسماتی بھینسوں جیسی دو چار بھینسیں اپنے باڑے میں ہوتیں

mansur afaq urdu writer columnist shahbaz sharif cow

نیب کے حساب دانِ اثاثہ جات کے مطابق شہباز شریف دس عدد بھینسوں کے مالک و مختار بھی ہیں۔ کہتے ہیں یہ پہلے وزیراعظم ہائوس میں رہا کرتی تھیں۔ بیچاریوں کو عمران خان نے وہاں سے نکال دیا۔ سنا ہے بولی میں خریدنے والوں سے شہباز شریف نے خرید لیں۔ آخر تعلقِ خاطر بھی کوئی مزید پڑھیں