اسد عمر عمران خان کے لیے منصور اختر ثابت ہوئے

کرکٹ کے دور سے ہی وزیراعظم عمران خان کو قریب سے جاننے والے سینیئر صحافیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان Imran Khan جس پر اعتماد کرتے ہیں اس کو بھرپور موقع دیتے ہیں لیکن اگر وہ بندہ پرفارم نہ کرے تو اس میں عمران خان کا کیا قصور۔ مثال کے طور پر ٹیسٹ کرکٹر مزید پڑھیں