کراچی کو لینڈ مافیا کے چنگل سے آزاد نہیں کرایا جاسکا۔۔۔۔۔

رپورٹ نغمہ اقتدار کراچی کو لینڈگریبرز کے چنگل سے آزاد نہ کرایا جاسکا قبضہ مافیاز نے شہر کے دیہی علاقوں کا رخ کرلیا اربوں روپے کی قیتمی سرکاری اراضی پر جعلی ہاؤسنگ سوساٹیز اور جعلی گوٹھوں کے نام پر سادہ لوح عوام کو لوٹنے کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ کے واضع احکامات کے باجود مزید پڑھیں