پولیس پرحملے، قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث ملزم شاہد عرف فرنچ گرفتار

کراچی ۔ لیاری بغدادی پولیس کی کاروائی پولیس پرحملے، قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث ملزم شاہد عرف فرنچ سے اسلحہ برآمد مقدمہ درج، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس حکام