چئیرمین ورکس اینڈ سروسز کمیٹی ورکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیرات میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے تعمیرات غیر تسلی بخش قرار دے دی

چئیرمین ورکس اینڈ سروسز کمیٹی ورکن سندھ اسمبلی نےورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ کے افسران کے ہمراہ کالج کی تعمیرات کاجائزہ لینے کیلئے سائیٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے کالج کی تعمیرات سائیٹ پلان کے مطابق بروقت مکمل نہ ہونے پر تشویش کااظہار کیا۔چئیرمین ورکس اینڈ سروسز کمیٹی نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل مزید پڑھیں