محمد حفیظ لندن کی سینٹرل مسجد میں

پاکستان کی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے اپنی چند تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی ہیں جن میں محمد حفیظ کو برطانیہ کے شہر لندن کی سینٹرل مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں