
کراچی میں واقع ولاسٹی ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے 700 سے زائد ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے ٹیکسٹائل مل کے مالکان نے ملازمت سے فارغ کیے جانے پر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی مزید پڑھیں