پاکستان پیپلزپارٹی یکم مارچ کو لیاری میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی.

یوم شہدا کی مناسبت سے یکم مارچ کو لیاری میں پنڈال سجھے گا لیاری میں جلسہ عام سے سابق صدر آصف علی زرداری وزیر اعلی سندھ اور پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماجلسہ عام سے خطاب کریں گے.۔ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں شکست کا بدلہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں لینے کی تیاریاں مزید پڑھیں

امن چاہتے ہیں لیکن انڈیا کوجواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ ہم ایک ذمہ دار ریاست ہیں اور امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے پاس بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف مزید پڑھیں

ملکی حالات کے پیش نظر فضائی ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: موجودہ حالات کے پیش نظر ملک بھر میں فضائی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں موجودہ حالات کے پیش نظر فضائی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت تمام ایئر لائنز کو آگاہ کردیا ہے اور اس مزید پڑھیں