
کراچی ۔ کراچی چڑیا گھر میں نئے بڑے جانوروں کی آمد سے قبل ان کے لئے جدید انکلوژرز(پنجرے) بنانے کاکام تیزی سے جاری ہے جن کے مکمل ہوتے ہی کراچی چڑیا گھر میں بڑے جانور رائنو گینڈا، دریائی گھوڑا، ہیپو اور زیبرا لائے جائیں گے جن کی منظوری صوبائی حکومت پہلے ہی دے چکی ہے مزید پڑھیں