لاکھڑا مائنز پر کام کرنے والے مزدوروں کو خیبر پختونخواہ جانے سے روک دیا گیا

sindh lakhra coal mine worker khyber pakhtunkhwa

سندھ کی مشہور لاکھڑا مائنز پر کام کرنے والے مزدوروں کو ان کے آبائی علاقوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے ۔مزدوروں کی بڑی تعداد اپنے آبائی علاقوں خصوصا خیبرپختونخوا جانا چاہتی ہے لیکن سندھ حکومت کی جانب سے انہیں خیبرپی کے جانے کی اجازت نہیں مل رہی اطلاعات کے مطابق مزدوروں کو راشن مزید پڑھیں