پنجاب بھر میں سب انجنٸیرز کی قلم چھوڑ ھڑتال

لاھور ۔ پنجاب بھر میں سب انجنٸیرز کی قلم چھوڑ ھڑتال کے باعث محکمہ آبپاشی محکمہ لوکل گورنمنٹ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینٸرنگ محکمہ ہاٸی وے واسا اور محکمہ تعمیرات و مواصلات میں سرکاری امور ٹھپ رھے جس کی وجہ سے ان محکموں سے منسلک دیگر محکمے بھی بری طرح متاثر ھوۓ سب انجینٸروں کی نماٸندہ مزید پڑھیں

ایئرفورس کلب لاہور میں یوم پاکستان کی تقریب کے حوالے سے خوبصورت پروگرام کا انعقاد

رپورٹ مختاراحمد لاہور لاہور کے ائیرفورس کلب میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس خوبصورت پروگرام میں عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک بڑا کیک بھی کاٹا گیا ۔اور میوزیکل نائٹ کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے اپنے فن مزید پڑھیں

انصاف کی جیت

بحریہ ٹائون ہزاروں ارب مالیت کی ہزاروں ایکڑ زمین کی ناجائز الاٹمینٹ، قبضہ اور فروخت کے مقدمے میں 460 ارب سات سالوں میں انتہائی آسان اقساط میں سپریم کورٹ کو ادا کرکے بری الذمہ بحریہ ٹائون 27 اگست 2019 تک 25 ارب کی ڈاون پیمنٹ کرےگا ڈھائی ارب کی پہلی قسط یکم ستمبر 2019 کو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرکے وطن واپس روانہ

کرائسٹ چرچ: بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرکے وطن واپس روانہ ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ بھی منسوخ کردیا گیا ہے ۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ کی مساجد میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بننے سے محفوظ رہی مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ ، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی . ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے سوگ میں پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا

نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نیوزی لینڈ سانحے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے سوگ میں پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں