
جب سے جہانگیر ترین سے وزیراعظم ہاؤس کے فاصلے بڑھے ہیں اور ماضی کے قصے نئے انکشافات کی شکل میں عوام کے سامنے آرہے ہیں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کافی مشہور ہو گئے ہیں ۔خیبر پختونخواہ میں وہ چیف سیکرٹری رہے اس لئے وہاں کے عوام تو انہیں پھر بھی جانتے ہیں اور مزید پڑھیں