
پاکستان مسلم لیگ نون کی خاموش سیاست اس وقت ان کے سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اپنے رہنماؤں عہدیداروں اور کارکنوں کے لئے بھی ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے پوچھا جارہا ہے کہ یہ خاموشی کب تک رہے گی اس کی وجہ کیا ہے اور اس سے حاصل کیا ہوگا ایک سوچ مزید پڑھیں