
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کراچی موٹروے پر حادثے میں زخمی ہونے کے بعد مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں وہ ایم کیو ایم کے دوسرے رہنما ہیں جو اسی مقام پر حادثے کا شکار ہوئے جس پر اس سے پہلے ڈاکٹر فاروق ستار کا حادثہ ہوا مزید پڑھیں