حادثہ یا کچھ اور …. جیوے پاکستان رپورٹ

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کراچی موٹروے پر حادثے میں زخمی ہونے کے بعد مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں وہ ایم کیو ایم کے دوسرے رہنما ہیں جو اسی مقام پر حادثے کا شکار ہوئے جس پر اس سے پہلے ڈاکٹر فاروق ستار کا حادثہ ہوا مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے متحدہ کے رہنما رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار کی عیادت کی

گورنرسندھ عمران اسماعیل متحدہ رہنما رکن سندھ اسمبلی کی عیادت کے لئے آغاخان اسپتال پہنچے خواجہ اظہار سے ان کی خیریت دریافت کی  خواجہ اظہار نے ٹریفک حادثہ اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق گورنرسندھ کو تفصیلی آگاہ کیا آپ محفوظ رہے، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے اپنا خاص کرم کیا۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما خواجہ اظہار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ ٹول پلازہ کراچی کے قریب پیش آیا ہے۔. خوآجہ اظہار کو آغا خان اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ اِیم کیو ایم کی اعلی قیادت اسپتال پہنچ گئی ۔فیصل سبزواری پہلے پہنچے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن حادثے میں شدید زخمی گھوٹکی سے واپسی پر ٹول پلازہ کے نزدیک ٹریفک حادثہ پیش آیا ڈرائیور مزید پڑھیں