کھارادر میں پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کریمنل گرفتار

کراچی ۔ کھارادر میں پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کریمنل گرفتار، ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد، ملزم ماضی میں بھی پولیس پر حملے سمیت دیگر جرائم میں ملوث رہا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔