وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اچانک طارق روڈ، خالد بن ولید روڈ اور ارد گرد کی سڑکوں کے مرمتی کام پر چھاپہ

شورومز کے روڈ پر گاڑیاں کی پارکنگ پر شدید برہم، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک کو طلب کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ کی سڑکوں پر گاڑیوں کی پارکنگ پر برہمی کا اظہار، اس طرح نہیں چلے گا، میرے احکامات پر عمل نہیں ہوا تو کارروائی ہوگی، جب روڈ پر پارکنگ منع ہے تو شورومز والے مزید پڑھیں